National Logistics Cell for immediate recruitment of professionally and trained Heavy Transport Trawler Drivers with the following qualifications.
نیشنل لاجسٹکس سیل کو پیشہ وارانہ اور تربیت یافتہ درج ذیل اہلیت کے حامل ہیوی ٹرانسپورٹ ٹرالر ڈرائیورحضرات کی خالی آسامیوں پر فوری بھرتی کے لیے خدمات درکار ہیں۔
ٹیسٹ / انٹرویوپیر تا جمعہ صبح 10بجے سے دوپہر 3بجے تک درج ذیل مقامات پر منعقد ہوں گے۔
نوٹ: امیدواران کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
خواہشمند حضرات اپنی درخواست بمعہ تصدیق شدہ اسناد ، قومی شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس کے ہمراہ تشریف لائیں۔
Test/Interview:
Tests / Interviewers will be held from 10 a.m. to 3 p.m. Friday through Friday at the following locations.
Note: Candidates will not be given any TADA for tests and interviews.
Interested persons should submit their application along with certified certificates, National Identity Card, and Driving License.
Leave a Reply