In order to fill the vacancies in Abbas Institute of Medical Sciences, AIMS, Muzaffarabad on the following contract basis, applications are required from the following qualified candidates in the light of the departmental rules approved on the basis of open merit.
Terms:
1. These posts will be on a contract basis.
2. Appointments to these posts will be effective till March 31, 2021, after which the officers appointed to these posts will be deemed to have terminated their appointments automatically. For which there will be no notice or any other action.
3. During the interview, all the original documents like domicile, back certificate, national identity card must be seen.
4. Applications on plain paper along with educational credentials will be received during office hours at the office of the Executive Director, AIIMS.
5. The interview will be held on February 13, 2021, at 11:00 AM.
6. Candidates appearing for the interview will not be given any TADA.
Address:
Executive director
Abbas Institute of Medical Sciences, Muzaffarabad
عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اے آئی ایم ایس مظفر آباد میں درج زیل کنٹریکٹ بینادوں پر اسامیوں کو پر کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اہلیت کے حامل امیدواران سے اوپن میرٹ کی بیناد پر منظور شدہ محکمانہ قواعد کی روشنی میں بمطابق شرائط درخواستیں مطلوب ہیں۔
شرائط:
1. یہ آسامیاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی۔
2. ان آسامیوں پر تقرری 31مارچ 2021تک موثر ہو گی اس کے بعد ان آسامیں پر تعینات اہکار ان کی تقرریان خودبخود ختم تصور ہوں گی۔ جس کے لیے کوئی نوٹس یا دیگر کوئی کاروائی نہ ہوگی۔
3. دوران انٹرویوجملہ اصل اسناد ڈومیسائل، پشتنی سرٹیفیکیٹ، قومی شناختی کارڈملاحظہ کروانا ہوگا۔
4. درخواست سادہ کاغذ پر معہ تعلیمی اسناد دفتر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایمز میں دفتری اوقات کار میں وصول کی جائیں گی۔
5. انٹرویو مورخہ 13 فروری 2021 کو صبح 11 بجے ہو گا۔
6. انٹرویو کے لیے آنے والے امیدوان کو کسی قسم کاکوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ایڈریس:
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر
عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمظفرآباد
Leave a Reply