10,000 Jobs in Punjab Police Department Announcement Chief Minister Sardar Usman Buzdar in 2020 latest and new. In this announcement there is many other new facilities added for Police. Government of Punjab has been also announce Like that Investigation and Operational, Single Cabin Pickup Vehicle, 318 Vehicle buying with Rs.1 Arab 21 Crore, 47 Vehicle buying through 20 Crore for Punjab Highway Police, 21 Vehicle buying with Rs.08 Crore 70 Lack for Elite Police Force, 182 Vehicle buying with Rs.75 Crore 57 Lac, 45 Old Police Building Repairing and 101 New station instruction. All these steps will be make more facilities and improvement for Pakistani people to help and serve with better way.These vacancies advertisement is available on jobstock.pk website. All the posts will be available soon on our website. keep visiting our site for more updates.
In this Job advertisement all 10,000 Position:
- Inspector
- Assistant Sub Inspector ASI
- Constable
- Driver Constable
- Warden
- Junior Clerk / Computer Operator
- Data Entry Operator
- Lower Division Clerk LDC
- Upper Division Clerk UDC
پنجاب پولیس میں خالی آسامیاں پر بھرتی نئی گاڑیاں کی خریداری کیلئے وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظوری دے دی ہے۔ اس منظوری میں آسامیاں بھی کی کافی تعداد کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ محکمہ پولیس کر مزید سہلولیات سے آراستہ کرنے کیلئے بہت ساری مزید سہولیات دینے کا اعلان بی کیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس میں فوری طور پر 10ہزار سے رائد بھرتیاں کی جائیں گی۔ جس میں مختلف قسم کی آسامیاں مثلاَ سپاہی، کانسٹیبل ، انسپکٹر، سب انسپکٹر، کمپیوٹر آپریٹر، جونئیر کلرک، ڈیٹا انٹری آپریڑ وغیرہ۔ منظور شدہ آسامیاں کو مرحلہ وار ترتیب سے پر کیا جائے گا۔ پولیس کے انویسٹی گیشن اور آپریشنل امور کے لئے 25کروڑ روپے فراہم کئے جائیں گے۔ پولیس کے لئے 500سنگل کیبن پک اپ گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ ایک ارب 21کروڑ روپے سے 318 گاڑیاں رواں مالی سال خریدی جائیں گی۔20 کروڑ روپے سے پنجاب ہائی وے پولیس کو 47گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔8کروڑ 70لاکھ روپے کی لاگت سے 21گاڑیاں ایلیٹ پولیس کے لئے خریدی جائیں گی۔اگلے بجٹ میں مزیر 182گاڑیاں خریدنے کے لئے 75کروڑ 57لاکھ روپے فراہم کئے جائیں گے۔45تھانوں کی زیر تعمیر عمارتیں مکمل کر کے فعال کی جائیں گی۔101تھانوں کو سرکاری اراضی منتقل کرکے نئی عمارتئیں تعمیر کی جائیں گی۔پولیس کے خدمت مراکز کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کریں گے۔پولیس کو پبلک فرینڈلی بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کریں گے۔
Latest Police Department Jobs Announcement 2020 Latest by Chief Minister
Leave a Reply