Recruitment for Gilgit-Baltistan Scouts
Gilgit-Baltistan Scouts need to recruit permanent residents of Gilgit-Baltistan for the following posts. Interested persons should report to the places given in the recruitment program on the due date at 8:00 AM.
Candidates will not be charged for traveling.
A candidate will simultaneously submit papers for one of the above seats.
Individuals with an FA or higher education who are applying for a technical position can give their second option, soldier GD.
It is very important to arrive at the given time, date, and place for recruitment and those who come outside the program will not be included in the recruitment.
بھرتی برائے گلگت بلتستان سکائوٹس
گلگت بلتستان سکائوٹس میں گلگت بلتستان کے مستقل سکونتی حضرات کی درجہ بالا آسامیوں میں بھرتی کی ضرورت ہے۔ خواہش مند حضرات بھرتی کے پروگرام میں دیے گئے مقامات پر مقررہ تاریخ کو صبے 8 بجے رپورٹ کریں۔
امیدواروں کو آنے جانے کا کوئی خرچہ نہ دیا جائے گا۔
کوئی بحی امیدوار بیک وقت مندرجہ بالا نشستوں میں سے کسی ایک نشست پر کاغذات جمع کرائے گا۔
ایف اے یا اس سے زیادہ تعلیمی قابلیت کے حامل افراد جو کہ کسی ٹیکنیکل آسامی کے لیے کاغذات جمع کروا رہے ہوں وہ اپنی دوسری آپشن سپاہی {جی ڈی} دے سکتے ہیں۔
بھرتی کے لیے دیے گئے وقت،تاریخ اور مقام پر پہنچنا انتہائی ضروری ہےاور پروگرام کے علاوہ آنے والے حضرات کو بھرتی میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
Leave a Reply